Advertisement

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری

وزیر اعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔

وزیر اعظم کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ نے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 6 روپے 17 پیسے کم کردی گئی، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت  269 روپے 43 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے 86 پیسے کی کمی کی گئی ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 272 روپے 77 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی 6 روپے 32 پیسے کی کمی کی گئی ہے، مٹی کے تیل کی نئی قیمت 177 روپے 39 پیسے ہو گئی ہے۔

Advertisement

وزارت خزانہ کے نوٹیفیکیشن کے مطابق لائٹ اسپیڈ ڈیزل کی قیمت بھی 5 روپے 72 پیسے فی لیٹر کم کر دی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version