Advertisement

پیرس اولمپکس: فٹبال کے پہلے میچ میں ہی ہنگامہ آرائی

پیرس اولمپکس

پیرس اولمپکس: فٹبال کے پہلے میچ میں ہی ہنگامہ آرائی

پیرس اولمپکس میں کھیلا جانے والا فٹبال کے پہلے میچ  میں ہی  ہنگامہ آرائی  ہوگئی۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق 33 ویں پیرس اولمپک گیمز 2024 کا باقاعدہ آغاز تو جمعے سے ہوگا لیکن چند کھیلوں کے مقابلے  بدھ سے شروع ہوگئے ہیں۔

اولمپک گیمز کا آغاز مردوں کے فٹبال ٹورنامنٹ سے ہوا جس کے پہلے میچ میں ہی  ہنگامہ آرائی  ہوگئی۔

گروپ بی  کے میچ میں  حیرت انگیز  طور پر مراکش نے ارجنٹائن کی مضبوط  ٹیم کو 1-2 سے شکست دے کر تہلکہ مچادیا۔  تاہم اس میچ کو مکمل ہونے میں  4 گھنٹے لگے۔

دوران میچ انجری ٹائم کے 16 ویں منٹ میں  مقابلہ 2-2 سے برابر ہونے کے بعد تماشائیوں نے ہنگامہ برپا کردیا۔

Advertisement

بعد ازاں  وی اے آر کے فیصلہ سے قبل کھلاڑیوں کو میدان سے باہر لے جایا گیا اور پھر اسٹینڈز کو تماشائیوں سے خالی کرالیا گیا۔

آخری 3 منٹ کا میچ  تماشائیوں کے بغیر مکمل ہوا، میچ جیتنے کے بعد  فاتح ٹیم خالی گراؤنڈ میں بھرپور جشن مناتی نظر آئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version