Advertisement

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن ارکان کی خاموشی سے حاضری لگانے کا راز فاش کر دیا

اسپیکر پنجاب اسمبلی

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن ارکان کی خاموشی سے حاضری لگانے کا راز فاش کر دیا

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن ارکان کی خاموشی سے حاضری لگانے کا راز فاش کر دیا۔ اپوزیشن ارکان بائیکاٹ کے باوجود ٹی اے ڈی اے کے حصول کے لیے حاضری لگا گئے۔ 

حاضری لگانے والوں کی فہرست اسمبلی سیکریٹریٹ نے جاری کردی۔ حاضری لگانے والوں میں تنویراسلم، وقاص مان، چوہدری اطہر مقبول شامل ہیں۔ فرزانہ فیصل، ملک فہدمسعود، فرخ جاوید، خیال کاسترو، احمد مجتبی بھی شامل ہیں۔

فہرست میں امیرمحمدخان، محمداسماعیل سیلہ، جام فیصل، اقبال خٹک، سیداعجازبخاری، اسدزمان چیمہ، رضی اللہ خان، نادیہ کھر، نورشاہد، جام امان اللہ، سلمان شاہ، خالدڈوگر، خواجہ صلاح الدین، داؤدخان جتوئی، سونیاشاہ، ندیم صادق ڈوگر، شیخ شاہد جاوید،  محمداعظم چیلہ، چوہدری طارق گجر، حسن اقبال، تشکل عباس بھی شامل ہیں۔

محمد نعیم، راناعبدالرزاق، حسن ذکا، سرور، احسان گجر، ثناکریمی، زرناب ساہی، رفعت محمود، یاسرقریشی،عزت جاوید خان، شیراکبرخان بھی حاضری لگانےوالوں میں شامل ہیں۔

کلیم اللہ خان نے بھی ٹی اے ڈی اے کے حصول کے لیے حاضری لگائی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’کراچی میں روڈ نہیں، صرف چالان ہیں، فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو احتجاج ہوگا‘‘
پاکستان غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیلئے واضح موقف پیش کرے گا، دفترخارجہ
مشرف علی زیدی عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر، عطا اللہ تارڑ کی تصدیق ، نو ٹیفکیشن جاری
پنجاب اسمبلی کا 34 واں اجلاس کل شروع ہوگا، اہم بلز اور حکومتی امور پر بحث متوقع
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version