Advertisement

کسی کو قتل کا فتویٰ جاری کرنے کا اختیار نہیں، اعظم نذیر تارڑ

قومی اسمبلی

کسی کو قتل کا فتویٰ جاری کرنے کا اختیار نہیں، اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ کسی کو قتل کا فتویٰ جاری کرنے کا اختیار نہیں۔ 

قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے اعظم نذیرتارڑنے کہا کہ ملک کا نظام آئین و قانون کے مطابق چلے گا، آقاﷺ کے لیے ہم سب کی جان بھی قربان ہے۔

وزیرقانون نے کہا کہ ختم نبوت ﷺ کا عقیدہ ہمارے ایمان کا حصہ ہے، عدالت کوآئین کی تشریح کا اختیار حاصل ہے، کسی کوقتل کافتویٰ جاری کرنے کا اختیارنہیں۔

قومی اسمبلی کے اجلاس میں اسلام آباد میں ہیپاٹائٹس سی کے مریضوں میں اضافے پرآسیہ نازنے توجہ دلاؤ نوٹس پیش کیا جس پر وزیرپارلیمانی اموراعظم نذیرتارڑنے کہا کہ ہیپا ٹائٹس کے مریض لاہورسمیت دیگرصوبوں کے اضلاع سے تھے، پمزمیں ہیپاٹائٹس سی سمیت متعدد ٹیسٹ کیےگئے ہیں۔

اعظم نذیرتارڑنے کہا کہ حکومت کی جانب سے اسٹیٹ آف دی آرٹ سہولت فراہم کی جائےگی، لاہورمیں کڈنی اینڈ ٹرانسپلانٹ کااسپتال بنایا گیا تھا، پی ایس ڈی پی کا پروگرام اس میں عالمی ادارے بھی مدد کریں گے۔ لاہورمیں کڈنی اینڈ ٹرانسپلانٹ کااسپتال بنایا گیا تھا۔

Advertisement

وزیرقانون نے کہا کہ پی ایس ڈی پی کا پروگرام اس میں عالمی ادارے بھی مدد کریں گے، پمزمیں ہیپاٹائٹس سی سمیت متعدد ٹیسٹ کیے گئے ہیں، ہیپاٹائٹس کےمریض لاہورسمیت دیگرصوبوں کےاضلاع سے تھے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سےایک میگاپراجیکٹ آرہا ہے۔

اعظم نذیرتارڑنے اظہارخیال کرتے ہوئے مزید کہا کہ حکومت کی جانب سے اسٹیٹ آف دی آرٹ سہولت فراہم کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version