Advertisement

پی سی بی کے ساتھ بطور سلیکشن کمیٹی ممبر میرا سفر ختم ہوا، وہاب ریاض

پی سی بی کے ساتھ بطور سلیکشن کمیٹی ممبر میرا سفر ختم ہوا، وہاب ریاض

وہاب ریاض نے کہا کہ کہنےکوبہت کچھ ہے لیکن بلیم گیم کا حصہ نہیں بننا چاہتا، پی سی بی کے ساتھ بطورسلیکشن کمیٹی ممبر میرا سفر ختم ہوا۔ 

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وہاب ریاض نے کہا کہ پوری ایمانداری سے اس کھیل کی خدمت کی جس سے محبت کرتا ہوں، 7 رکنی سلیکشن کمیٹی کے ساتھ کام کر کے بہت اچھا لگا، اس کمیٹی میں تمام ارکان کے ووٹ کی یکساں حیثیت تھی۔

انھوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ تمام ممبران نے ایک ٹیم کی حیثیت سے سلیکشن کی، سلیکشن کمیٹی کاحصہ رہنا میرے لیے فخرکی بات ہے، گیری کرسٹن اورکوچنگ گروپ کے ساتھ کام کرنا بھی باعث اعزازرہا۔

وہاب ریاض نے اپنی ٹوئٹ میں مزید کہا کہ امید ہے کوچزکی حکمت عملی اس ٹیم کوطاقتورفورس میں بدل دے گی، کوچنگ اسٹاف کیلئے نیک خواہشات کا اظہارکرتا ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version