Advertisement

دہشتگردی کےمکمل خاتمےکیلئےمسلح افواج کی مکمل حمایت کی جانی چاہیے، نوازشریف

پارلیمنٹ کی مضبوطی، جمہوریت کی مضبوطی ہے، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کرنے کےلیے مسلح افواج اور سیکیورٹی اداروں کی مکمل حمایت کی جانی چاہیے۔

مری میں ن لیگ کے سینیٹ میں پارلیمانی پارٹی لیڈرعرفان صدیقی سے ملاقات میں نواز شریف نے کہا کہ عدم استحکام پیدا کرنے اور بیرون ملک پاکستان کو بدنام کرنے والے عناصرکو جمہوریت سے دلچسپی نہیں ہے۔

سابق وزیراعظم نوازشریف کا یہ بھی کہنا تھا کہ 7 سال پہلے جن مسائل پرقابو پا لیا گیا تھا وہ پھر سنگین بحران بن چکے ہیں۔

صدر مسلم لیگ (ن) نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف آل پارٹیزکانفرنس میں تمام سیاسی جماعتوں کو آپریشن عزمِ استحکام پر اعتماد میں لیں گے، کانفرنس میں تحریک انصاف بھی شریک ہوگی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version