Advertisement

بھارتی ریاست کیرالہ میں شدید بارشوں سے 63 افراد ہلاک

کیرالہ

بھارتی ریاست کیرالہ میں شدید بارشوں سے 63 افراد ہلاک

بھارتی ریاست کیرالہ میں شدید بارشوں سے کم از کم 63 افراد ہلاک ہوگئے۔

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ میں مسلسل بارش کے نتیجے میں ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے 63 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ سینکڑوں افراد زخمی ہیں کئی پھنسے ہوئے ہیں۔

امدادی کارروائیاں جاری ہیں لیکن شدید بارشوں اور ایک اہم پل کے گرنے کی وجہ سے امدادی  کارروائیوں میں رکاوٹوں کا سامنا ہے۔

ریاستی وزیر اے کے سسیندرن کا کہنا ہے کہ  ہم چند گھنٹوں کے بعد ہی نقصان کی حد کا صحیح اندازہ لگا سکیں گے۔

دوسری جانب بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق شدید بارشوں کا سلسلہ 3 اگست تک جاری رہے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترکیہ میں غزہ اجلاس آج؛ پاکستان اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ کرے گا
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version