بہاولنگر کا مالی ڈی پی آئی آفس لاہور کا کرتا دھرتا بن گیا

بہاولنگر کا مالی ڈی پی آئی آفس لاہور کا کرتا دھرتا بن گیا
بہاولنگر کا مالی مشتاق سمرا ڈی پی آئی آفس لاہور کا کرتا دھرتا بن گیا۔
تفصیلات کے مطابق گریڈ 1 سے 16 تک کا سفر ایچ ای ڈی کے افسران کی آشیر آباد سے حاصل کر لیا۔
الیوسف گروپ آف لا کالج بہاولنگر سمیت دیگر کالجز کا مالک ہونے کا انکشاف بول سامنے لے آیا۔
پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں درجنوں ایمبولینس کا مالک مشتاق سمرا اسسٹنٹ ڈی پی آئی آفس ہونے کا انکشاف بول نیوز سامنے لے آیا۔
9 سال تک ڈی پی آئی آفس میں کئیر ٹیکر کے طور پر فرائض سرانجام دیتا رہا جو ماضی میں کسی نے بھی اس سیٹ پر اتنا وقت نہیں گزارا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

