Advertisement

بھارتی شہر ممبئی میں 300 ملی میٹر بارش، ڈیزاسٹر ریلیف فورس تعینات

بھارتی شہر ممبئی میں 300 ملی میٹر بارش، ڈیزاسٹر ریلیف فورس تعینات

بھارتی شہر ممبئی میں 300 ملی میٹر بارش، ڈیزاسٹر ریلیف فورس تعینات

نئی دہلی: بھارتی شہر ممبئی میں 300 ملی میٹر ریکارڈ بارش کے باعث ڈیزاسٹر ریلیف فورس کو تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں گزشتہ 6 گھنٹوں کے دوران 300 ملی میٹر بارش نے نظام درہم برہم کردیا ہے جب کہ ممبئی میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورت حال کا سامنا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ممبئی میں رات گئے بارش شروع ہوئی جو صبح تک جاری رہی، شدید بارشوں سے سڑکوں اور ریلوے ٹریکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹرانسپورٹ کی سہولیات بھی متاثر ہیں۔

مقامی انتظامیہ کے مطابق ممبئی ایئرپورٹ پر 30 پروازیں منسوخ اور 250 سے زائد تاخیر کا شکار ہیں۔

بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق آنے والے گھنٹوں میں ممبئی میں مزید تیز بارش متوقع ہے جس کے باعث شہریوں کو گھروں تک محدود رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version