Advertisement

وزیر خزانہ سے کراچی الیکٹرک کے وفد کی ملاقات

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے کراچی الیکٹرک کے وفد نے ملاقات کی۔

کے الیکٹرک کے نمائندوں نے وفاقی وزیر کو بریفننگ دیتے ہوئے بتایا کہ کے الیکٹرک اور حکومت کے درمیان معاہدے نے کئی مسائل کو حل کیا ہے۔

بریفنگ میں وفاقی وزیر محمد اورنگزیب کو بتایا گیا کہ کے الیکٹرک بجلی کی پیداوار کو بہتر بنانے کیلئے نئے منصوبوں پر کام کررہی ہے۔

وفد نے وزیر خزانہ کے سامنے پوسٹ آفس میں جمع بجلی بلوں کا مسئلہ اٹھایا، وزیر خزانہ نے ادائیگیوں میں تاخیر کا معاملہ حل کرانے کی یقین دہانی کرائی۔

وفاقی وزیر نے ہدایات کی کہ کے الیکٹرک کراچی میں سروس ڈیلیوری کو بہتر بنانے پر توجہ دے۔

Advertisement

وفاقی وزیر داخلہ محمد اورنگزیب نے مزید کہا کہ سستی پیدواری صلاحیت میں اضافے کیلئے کام کریں تاکہ بجلی کی قیمت کو کم کیا جاسکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version