Advertisement

امریکی صدر کورونا میں مبتلا، انتخابی سرگرمیاں معطل کردیں

جو بائیڈن

امریکی صدر کورونا میں مبتلا، انتخابی سرگرمیاں معطل کردیں

امریکہ کے صدر جو بائیڈن کورونا میں مبتلا ہوگئے جس کے باعث  انہوں نے تمام انتخابی سرگرمیاں معطل کردیں۔

امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق  وائٹ ہاؤس نے صدر جو بائیڈن کے کورونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردی کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں  ویکسین لگادی گئی ہے۔

ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ  جو بائیڈن آئسولیشن میں اپنے فرائض انجام دیتے رہیں گے۔

امریکی صدر جو بائیڈن کاآج لاس ویگاس میں کانفرنس سے خطاب شیڈول تھا۔کانفرنس منتظمین نے کورونا کے باعث صدر بائیڈن کی عدم شرکت کا اعلان کیا۔

واضح رہے کہ بائیڈن کا کووڈ ٹیسٹ ایسے وقت مثبت آیا ہے جب ان کی دوبارہ صدارتی امیدوار کی حیثیت سے نامزدگی خطرے میں پڑگئی ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صدر زرداری کی چین میں لی شو لی سے ملاقات، پاک-چین تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد منظور
چارلی کرک کا ملزم گرفتار، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
چارلی کرک کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، قاتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
بغاوت کیس میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version