Advertisement

معطل شدہ رکن کی نظرثانی اپیل کے فیصلے تک ڈی نوٹیفائی نہ کرنے کی درخواست

معطل شدہ رکن کی نظرثانی اپیل کے فیصلے تک ڈی نوٹیفائی نہ کرنے کی درخواست

معطل شدہ رکن کی نظرثانی اپیل کے فیصلے تک ڈی نوٹیفائی نہ کرنے کی درخواست

لاہور: مسلم لیگ ن کی مخصوص نشست پر معطل ہونے والی رکن نے الیکشن کمیشن کو درخواست لکھ دی۔

پنجاب اسمبلی مسلم لیگ ن کی معطل شدہ رکن تحسین فواد نے الیکشن کمیشن سے نظرثانی اپیل کے فیصلے تک ممبران کو ڈی نوٹیفائی نہ کرنے کی درخواست کردی۔

تحسین فواد نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ 4 مارچ 2024 کے نوٹیفکیشن کے مطابق رکن صوبائی اسمبلی پنجاب ہوں اور 8 مارچ کو رکنیت کا حلف اٹھایا۔

درخواست میں انہوں نے کہا کہ ن لیگ نے 12 جولائی کے سپریم کورٹ کےمختصر فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیل دائر کی۔

تحسین فواد نے الیکشن کمیشن سے درخواست کی کہ نظرثانی اپیل کے فیصلے تک شارٹ آرڈر کی بنیاد پر ڈی نوٹیفائی نہ کیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version