Advertisement

کراچی؛ بحریہ ٹاؤن تا نمائش چورنگی الیکٹرک بس کا نیا روٹ ای وی-4 شروع

کراچی؛ بحریہ ٹاؤن تا نمائش چورنگی ماحول دوست الیکٹرک بس کا نیا روٹ ای وی-4 شروع

کراچی؛ بحریہ ٹاؤن تا نمائش چورنگی ماحول دوست الیکٹرک بس کا نیا روٹ ای وی-4 شروع

کراچی: شہر قائد میں بحریہ ٹاؤن تا نمائش چورنگی ماحول دوست الیکٹرک بس کا نیا روٹ ای وی-4 شروع ہوگیا۔

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی کاوشوں سے کراچی میں بحریہ ٹاؤن تا نمائش چورنگی  ماحول دوست الیکٹرک بس کا نیا روٹ ای وی-4 شروع ہوگیا ہے۔

پیپلز پارٹی کے ایم پی اے راجہ عبدالرزاق، ساجد جوکھیو، بحریہ ٹاؤن  کے اسیس جی ایم برگیڈیئر خالد محمود نے  بحریہ ٹاؤن میں الیکٹرک بس کے نئے روٹ کا  افتتاح کیا۔

ای وی-4 روٹ 55 کلومیٹر طویل ہوگا جس پر 12 الیکٹرک بسیں چلیں گی، نئے روٹ سے بحریہ ٹاؤن، دنبہ گوٹھ، گلشن معمار، سہراب گوٹھ  اور الآصف اسکوائر، عائشہ منزل، لالو کھیت اور تین ہٹی کے عوام مستفید ہوسکیں گے۔

الیکٹرک بسں کے نئے روٹ سے مقامی معیشتوں کو فروغ ملے گا، لوگوں کو روزگار کی تلاش میں آسانی ہوگی جب کہ لوگوں کے سفری اخراجات اور سڑکوں پر ٹریفک کے دباؤ میں بھی کمی آئے گی۔

Advertisement

محکمہ ٹرانسپورٹ حکومت سندھ شہریوں کو بہترین، سستی اور جدید سفری سہولیات کی فراہمی   کے لئے مزید بسز لئے گی اور نئے روٹس متعارف کروائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کی کامیاب سفارت کاری، خارجہ پالیسی کے سبب آج ملک کا وقار بلند ہوا، وزیراعظم
جلال پور پیروالا کے قریب موٹروے ایم 5 کا مزید حصہ سیلاب میں بہہ گیا
پاکستان اور چین کا اشتراک؛ زرعی، تعلیمی اور سبز ترقیاتی منصوبوں میں نئی پیش رفت
ایف بی آر کا سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
سندھ میں دریاؤں اور بیراجوں پر پانی کی صورتحال کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version