بھارت میں ٹرین کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 2 افراد ہلاک متعدد زخمی

بھارت میں ٹرین کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 2 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارت میں ٹرین کی کئی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں جس کے باعث 2 افراد ہلاک ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں 18 بوگیوں پر مشتمل ممبئی جانے والی ٹرین کو حادثہ پیش آیا اور وہ پٹری سے اترگئی۔
حادثے میں 2 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔
واقعے کے اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں سمیت متعلقہ ادارے موقع پر پہنچ گئے۔
ریسکیو آپریشن شروع کرتے ہوئے 20 زخمی مسافروں کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال روانہ کیا جبکہ 2 مسافر ہلاک ہوگئے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

