Advertisement

کراچی میں بارش سے کے الیکٹرک کا نظام درہم برہم

شہر قائد میں ہونے والی آج بارش سے کے الیکٹرک کا نظام درہم برہم ہو گیا ہے۔

کراچی میں بارش کےبعد کے الیکٹرک کے سیکڑوں فیڈرز بند ہو گئے جس سے متعدد علاقوں میں بجلی کی سپلائی متاثر ہو گئی ہے۔

رپورٹس کے مطابق بارش کے بعد شہرمیں کے مختلف علاقوں میں 390 سے زائد فیڈرز اور درجنوں پی ایم ٹیز بند ہو گئیں ہیں۔

بن قاسم، گلستان جوہر، معمار، کورنگی، اورنگی،بلدیہ اور سرجانی کے علاقے بجلی بند ہونے سے متاثر ہوئے ہیں۔

ڈی ایچ اے، نارتھ ناظم آباد، جیکب لائنز، گڈاپ اور سائٹ کےعلاقے بھی بجلی سے محروم ہو گئے ہیں۔

Advertisement

جبکہ صدر، ایم اےجناح روڈ سمیت ملحقہ علاقوں میں دوبارہ بارش شروع ہو گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
Next Article
Exit mobile version