Advertisement

یاسمین راشد، عمرسرفرازچیمہ، اعجازچوہدری کی ایک ایک مقدمہ میں ضمانت منظور

پی ٹی آئی رہنما

یاسمین راشد، عمرسرفرازچیمہ، اعجازچوہدری کی ایک ایک مقدمہ میں ضمانت منظور

عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں یاسمین راشد، عمرسرفرازچیمہ، اعجازچوہدری کی ایک ایک مقدمہ میں ضمانت منظورکر لی۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت سانحہ 9 مئی کومسلم لیگ ن ہاؤس اورگلبرگ کنٹینرجلاؤگھیراؤکیس کی سماعت ہوئی۔

عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں یاسمین راشد، عمرسرفرازچیمہ، اعجازچوہدری کی ایک ایک مقدمہ میں ضمانت منظورکر لی۔

یہ بھی پڑھیں؛ صنم جاوید کو گھر جانے کی اجازت مل گئی

رہنما پی ٹی آئی یاسمین راشد کی مسلم لیگ ن ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں ضمانت منظورکی گئی۔ عمرسرفرازچیمہ، اعجازچوہدری کی گلبرگ جلاؤ گھیراؤ کیس میں ضمانت منظورہوئی۔

Advertisement

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے فیصلہ سنایا۔ ملزمان کے خلاف تھانہ گلبرگ اورماڈل ٹاؤن میں مقدمات درج ہیں۔

عدالت نے دیگرمقدمات میں ضمانتوں پرسماعت 20 جولائی تک ملتوی کردی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version