شہید کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد کی نماز جنازہ ادا

شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ترجمان کے مطابق شہید کیپٹن کی نماز جنازہ راولپنڈی چکلالہ گیریژن میں ادا کی گئی۔
نمازجنازہ میں وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے علاوہ وزیر دفاع اور وزیر اطلاعات نے بھی شرکت کی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق شہید کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد کی نماز جنازہ میں اعلیٰ سول و عسکری حکام اور شہید کے ورثاء نے بھی شرکت کی۔
شہید کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد کو فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی شہر میں سپرد خاک کیا جائے گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

