Advertisement

داعش نے مسقط میں مسجد پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

داعش نے مسقط میں مسجد پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

داعش نے مسقط میں مسجد پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

عمان کے دارالحکومت مسقط میں مسجد پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مسقط میں مسجد کے قریب فائرنگ سے 4 پاکستانیوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوئے تھے جس کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی ہے۔

یہ واقعہ مسقط کے علاقے وادی کبیر میں پیش آیا تھا جہاں امام علی مسجد کے قریب مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہوئے تھے جب کہ عمانی پولیس نے 3 حملہ آوروں کو بھی ہلاک کیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق فائرنگ کے وقت مسجد میں پاکستانی کمیونٹی سمیت تقریباً 700 افراد موجود تھے جن میں سے متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

اس حوالے سے عمان پولیس کا کہنا تھا کہ صورت حال سے نمٹنے کے لیے تمام ضروری حفاظتی اقدامات اور طریقہ کار اختیار کیے گئے ہیں، واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں اور شواہد بھی اکھٹے کیے جارہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صدر زرداری کی چین میں لی شو لی سے ملاقات، پاک-چین تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد منظور
چارلی کرک کا ملزم گرفتار، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
چارلی کرک کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، قاتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
بغاوت کیس میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version