Advertisement

پی ٹی آئی کے منظم سوشل میڈیا پروپیگنڈا کیخلاف ایف آئی اے نے گھیرا تنگ کر دیا

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کے منظم سوشل میڈیا پروپیگنڈا کیخلاف ایف آئی اے نے گھیرا تنگ کر دیا

پی ٹی آئی کے منظم سوشل میڈیا پروپیگنڈا کیخلاف گھیرا تنگ کردیا گیا، ایف آئی اے نے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

پی ٹی آئی کے ڈیجیٹل میڈیا ونگ کے معاملے پراعلیٰ اختیاراتی جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ پی ٹی آئی کے ڈیجیٹل میڈیا ونگ پر ریاست اور اداروں کے خلاف منظم پروپیگنڈے کا الزام ہے۔

آئی جی پولیس اسلام آباد جے آئی ٹی کے کنوینرہوں گے۔ ارکان میں ایف آئی اے اورپولیس کے افسران شامل ہیں۔ جے آئی ٹی کو بدنیتی پر مبنی منظم سوشل میڈیا پروپیگنڈے کی تحقیقات کا حکم دیا گیا ہے۔

جے آئی ٹی مجرموں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کے لیے سفارشات پیش کرے گی۔

یاد رہے کہ جے آئی ٹی پی ٹی آئی کے ڈیجیٹل میڈیا ونگ پر پولیس/ایف آئی اے کے چھاپے کے بعد بنائی گئی ہے۔ چند روز قبل گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی کے احمد وقاص جنجوعہ کے موبائل پرمشکوک سرگرمیاں دیکھنے پر چھاپہ مارا گیا۔

Advertisement

اسی کیس میں پی ٹی آئی کے انفارمیشن سیکریٹری رؤف حسن بھی زیر حراست ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
کراچی، ٹائروں کے گودام میں خوفناک آتشزدگی، 19 گھنٹوں سے ریسکیو آپریشن جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version