Advertisement

اکیڈیمیا اور انڈسٹری کا مضبوط رابطہ طلباء کا مستقبل محفوظ بناتا ہے، انجنئیر اشفاق شاہ

انجنئیر اشفاق شاہ کا کہنا ہے کہ اکیڈیمیا اور انڈسٹری کا مضبوط رابطہ طلباء کا مستقبل محفوظ بنا رہی ہیں۔

امیدوار برائے چیئرمین پی ای سی انجنئیر سید اشفاق شاہ کا ڈاکٹر شہاب خوشنود، انجنئیر اظہر اسلام، ڈاکٹر جاوید اے کے ٹیپو، انجنئیر سید  اجلال حسین  کے ہمراہ بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ کیا۔

اس  موقع پر انہوں نے انجنئیرنگ شعبے کے پرنسپل، فیکلٹی ممبران کیساتھ ملاقات کی اور پاکستان انجنئیرنگ کونسل کے آمدہ الیکشن کے حوالے سے بتایا جبکہ انجنئیرنگ شعبہ کے مسائل اور ان کے حل کی یقین دہانی کروائی۔

انجنئیر اشفاق شاہ نے اس موقع پر کہا کہ اکیڈیمیا اور انڈسٹری کا مضبوط رابطہ طلباء کا مستقبل محفوظ بناتا ہے،انڈسٹری کیساتھ روابط ہوں تو اکیڈیمیا دور حاضر کے جدید تقاضوں کے مطابق طلباء کو ڈھالتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملکی ترقی میں اکیڈیمیا کا بہت اہم کردار ہے،اکیڈیمیا  انجنئیرز کو پڑھا کر اس وقت ملک کے مستقبل کا اثاثہ تیار کر رہی ہے ۔

Advertisement

انجنئیر اشفاق شاہ نے مزید کہا کہ ہم یقین دہانی کرواتے ہیں کہ کامیاب ہو کر طلباء کے تمام مسائل جو پاکستان انجنئیرنگ کونسل کے دائرہ اختیار میں آتے ہیں آپ سب کے تعاون کیساتھ  حل کروائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version