Advertisement

کراچی ایئرپورٹ پر جدید ٹیکنالوجی سے لیس سکینڈ لائن بارڈر کنٹرول آفس قائم کر دیا گیا

کراچی ایئرپورٹ

کراچی ایئرپورٹ پر جدید ٹیکنالوجی سے لیس سکینڈ لائن بارڈر کنٹرول آفس قائم کر دیا گیا

وزیر داخلہ محسن رضا نقوی اور ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر کی ہدایت پر کراچی ائرپورٹ پر سکینڈ لائن بارڈر کنٹرول آفس قائم کر دیا گیا۔

اس سے قبل ملتان اور لاہور ائرپورٹ پر سکینڈ لائن بارڈر کنٹرول آفس قائم کئے گئے۔ آئی سی ایم پی ڈی کے تعاون سے قائم کردہ یہ آفس جدید آلات سے لیس ہے۔

رواں ماہ ایف آئی اے امیگریشن حکام کو جدید آلات کے حوالے سے خصوصی ٹریننگ کا بھی انعقاد کیا گیا۔ امیگریشن سکینڈ لائن آفس اسٹیٹ آف دی آرٹ فرانزک اور آئی ٹی آلات سے لیس ہے۔

ترجمان ایف آئی اے نے بتایا کہ جدید آلات سے غیر قانونی امیگریشن روکنے کی صلاحیت بہتر ہوگی۔ جدید سسٹم کی بدولت جعلی دستاویزات اور ویزوں کی جانچ پڑتال کی جا سکی گی۔ جدید آلات پاسپورٹس اور ویزوں کی خصوصیات کو جانچنے میں معاونت کریں گے۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق جدید آلات سے غیر قانونی امیگریشن روکنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔ جعلی، مشتبہ اور غیر قانونی دستاویزات کی سکریننگ بہتر انداز میں کی جا سکی گئی۔ جدید آلات سے انسانی سمگلنگ کی روک تھام کو یقینی بنایا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version