Advertisement

پارٹی اتحاد کیلئے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہوا، جو بائیڈن

جو بائیڈن

پارٹی اتحاد کیلئے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہوا، جو بائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہےکہ ان کے لیے جمہوریت کا دفاع سب سے زیادہ اہم ہے اور وہ پارٹی کے اتحاد  کے لیے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہوئے۔

صدارتی انتخاب سے دستبرداری کے بعد  قوم سے خطاب کرتے ہوئے جوبائیڈن نے کہا کہ میں نے جمہوریت کی مضبوطی  کے لیے کام کیا اور ملک کو متحد رکھنے کا بہترین راستہ یہ ہے کہ قیادت نئی نسل کو سونپی جائے۔

انہوں نے کہا کہ کملاہیرس میں ملک اور پارٹی کو متحد رکھنے کی صلاحیت ہے۔

امریکی صدر نے مزید کہا کہ امریکا اس وقت فیصلہ کن موڑ پر کھڑا ہے، اگلے چند مہینے ملک، قوم اور دنیا کی قسمت کا فیصلہ کریں گے۔

صدر جوبائیڈن نے اتحاد پرزور دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں یہ فیصلہ کرنا ہے کہ کیا ہم اب بھی ایمانداری، شائستگی، احترام، آزادی، انصاف اور جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں؟

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ اس موقع پر ہمیں اپنے ساتھ اختلاف کرنے والوں کو دشمن کے بجائے ہم وطن امریکی کے دور پر دیکھنا ہوگا، کیا ہم یہ کرسکتے ہیں؟

جو بائیڈن نے کہا کہ وہ اپنی صدارت کی بقیہ مدت بطور صدر اپنے کام پر توجہ مرکوز رکھیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
اسرائیلی ٹی وی نے ٹرمپ کو بادشاہ بنا کر امن  کی کوششوں  کو مذاق بنا دیا
مستقبل کے غزہ میں حماس کا کوئی کردار نہیں ہو گا ، مارکو روبیو
غزہ کا انتظام ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق ہوگیا ، حماس کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version