Advertisement

شہر قائد میں بدترین ٹریفک جام پر وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا

کراچی میں پریس کلب کے سامنے آئی بی اے ٹیسٹ 2022 کے امیدواروں کی جانب سے احتجاج کے باعث بدترین ٹریفک جام ہو گیا۔

احتجاج کے باعث آئی آئی چندریگر روڈ، میٹروول اور صدر میں گزشتہ کئی گھنٹوں سے بدترین ٹریفک جام ہے اور شہریوں ٹریفک جام میں پھنسے ہوئے ہیں۔

وزیرعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا شاہین کمپلیکس اور منسلک علاقوں میں ٹریفک جام کا نوٹس لے لیا ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے انتظامیہ، ضلعی پولیس اور ٹریفک پولیس کو سڑکیں کھلوانے کی ہدایت جاری کی ہیں اور شہر میں ٹریفک مینجمنٹ بہتر کرنے کی ہدایت کی ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ہدایت کی ہے کہ جلد از جلد سڑکیں کھلوا کر وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ کو رپورٹ کی جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک افغان مذاکرات کا دوسرا دور استنبول میں آج ہو گا، خواجہ آصف کی بھی شرکت متوقع
پاکستان نے اینٹی ڈرون جیمر گن تیار کر لی ، ایکسپو نمائش میں متعارف کروا دی گئی
اگلے ہفتے آئینی ترمیم کی کوئی شکل نکل آئے گی ، خواجہ آصف
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version