Advertisement

کراچی: شاہراہ فیصل پہ واقع کاشف سینٹر میں آتشزدگی، کئی افراد پھنس گئے

شاہراہ فیصل

کراچی: شاہراہ فیصل پہ واقع کاشف سینٹر میں آتشزدگی، کئی افراد پھنس گئے

کراچی  کی مشہور سڑک شاہراہ فیصل پہ واقع کاشف سینٹر میں آتشزدگی کے باعث کئی افراد پھنس گئے ہیں۔

فائربریگیڈ حکام کے مطابق  ابتداء میں وائرنگ ڈگ میں آگ   لگی  جو دیکھتے ہی دیکھتے  دوسری  منزل سے دسویں منزل تک پہنچ گئی۔

فائربریگیڈ حکام  کا کہنا ہے کہ کاشف سینٹر کی عمارت پندرہ منزلوں پر مشتمل ہے۔ کچھ افراد  کے ابھی  بھی بلڈنگ موجود ہونے کی اطلاعات ہیں۔

فائربریگیڈ حکام  کا کہنا ہے کہ اطلاع ملنے پر فوری فائر بریگیڈ کی گاڑیاں پہنچیں اور  آگ کو مزید بڑھنے سے روک دیا گیا ہے ۔ ایک اسنارکل ، اور فائر بریگیڈ کی 7 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف  ہیں جبکہ اسنارکل کے ذریعے لوگوں کو عمارت سے نکالا  بھی جارہا ہے۔

فائربریگیڈ حکام  کا کہنا ہے  ایک اور اسنارکل کو بھی طلب کرلیا گیا ہے۔

Advertisement

 عمارت سے صحیح سلامت باہر آنے والے ایک شخص کا کہنا ہے کہ  بلڈنگ میں ہنگامی اخراج کا راستہ موجود نہیں ہے جبکہ فائر بریگیڈ  بھی تاخیر سے پہنچی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یوم آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کردیا
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version