معروف گلوکار راحت فتح علی خان بڑی مشکل میں پھنس گئے

پاکستان کے معروف گلوکار راحت فتح علی خان دبئی میں بڑی مشکل میں پھنس گئے ہیں۔
معروف گلوکار راحت فتح علی خان کو دبئی میں پرواز سے روک لیا گیا، رپورٹس کے مطابق انہیں ایئرپورٹ پر طیارے میں بیٹھنے سے روکا گیا ہے۔
دبئی پولیس راحت فتح علی خان کو اپنے ساتھ پولیس اسٹیشن لے گئی ہے۔
گلوکار راحت فتح علی خان کو ان کے سابق منیجر کی جانب سے دائر کیس پر روکا گیا ہے، راحت فتح علی خان اور سابق مینجر کے درمیان تنازع چل رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق گلوکار راحت فتح علی خان کو تاحال گرفتار نہیں کیا گیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

