Advertisement

ترک صدر کا شام کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرنے کا عندیہ

ترک صدر

ترک صدر کا شام کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرنے کا عندیہ

ترک صدر رجب طیب اردوگان نے شام کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرنے کا عندیہ دے دیا۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوگان کا کہنا ہے کہ  شام کےساتھ تعلقات ماضی کی طرح بحال  کرنا چاہتے ہیں۔

رجب طیب اردوگان کا کہنا ہے کہ کسی بھی وقت شامی صدر کو بات چیت کی دعوت دے سکتے ہیں۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ  رابطوں کی بحالی میں روسی صدر اور عراقی وزیر اعظم مدد کر سکتے ہیں۔شامی صدر ایک قدم آگےآئیں تو ہم بھی مثبت جواب دیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
Next Article
Exit mobile version