ضلع باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن

ضلع باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد کمانڈر عرفان اللہ مارا گیا۔
دہشت گرد عرفان اللہ سیکیورٹی فورسز کے خلاف متعدد دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث تھا۔
دہشت گردبھتہ خوری، معصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں بھی ملوث تھا۔
آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ جہنم واصل ہونے والا دہشت گرد عرفان اللہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو انتہائی مطلوب تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement