Advertisement

بانی پی ٹی آئی کا اللہ کو پتہ ہے کس سے مذاکرات کریں گے کس سے نہیں، محسن نقوی

وزیرداخلہ

نوجوان پاکستان کی تقدیر بدلنے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں، محسن نقوی

محسن نقوی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا اللہ کو پتہ ہے کس سے مذاکرات کریں گے کس سے نہیں۔

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ آئی پی پیز کے حوالے سے ایم کیو ایم کے تحفظات وزیراعظم تک پہنچائے ہیں، بلوچستان میں احتجاج صوبائی معاملہ ہے۔

محسن نقوی نے کہا کہ پاراچناراوربلوچستان سمیت سیکیورٹی معاملات پرصوبوں سے رابطے میں ہوں، سیکیورٹی معاملات پر کارروائی کررہے ہیں۔

وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ موجودہ سیاسی صورتحال میں ایسا کوئی ایشو نہیں کہ جس پر پریشانی کی ضرورت ہو، بانی پی ٹی آئی کا اللہ کو پتہ ہے کس سے مذاکرات کریں گے کس سے نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version