Advertisement

کئی حکومتی ادارے اربوں روپے کے نادہندہ نکلے

کئی حکومتی ادارے اربوں روپے کے نادہندہ نکلے

کئی حکومتی ادارے اربوں روپے کے نادہندہ نکلے

اسلام آباد: کئی حکومتی ادارے ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کے اربوں روپے کے نادہندہ نکلے۔

دستاویز کے مطابق ٹریڈنگ کارپوریشن کے 13 وفاقی و صوبائی اداروں کے ذمہ 281 ارب 90 کروڑ روپے سے زیادہ واجبات ہیں، نیشنل فرٹیلائزرز کے ذمہ 112 ارب روپے سے زیادہ کے بقایا جات ہیں۔

دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ یوٹیلٹی اسٹورز کے ذمہ 93 ارب روپے سے زیادہ کے واجبات ہیں، خیبرپختونخوا فوڈ ڈیپارٹمنٹ کے ذمہ 11 ارب روپے سے زیادہ کے واجبات ہیں۔

پنجاب فوڈ ڈیپارٹمنٹ کے ذمہ 14 ارب 99 کروڑ روپے سے زیادہ کے واجبات ہیں، وزارت صنعت و پیداوار کے ذمہ 16 ارب 27 کروڑ کے واجبات ہیں۔

بلوچستان فوڈ ڈیپارٹمنٹ کے ذمہ 8 ارب روپے سے زیادہ کے واجبات ہیں جب کہ سندھ فوڈ ڈیپارٹمنٹ کے ذمہ بھی 8 ارب روپے سے زیادہ کے واجبات ہیں۔

Advertisement

دستاویز میں مزید بتایا گیا ہے کہ حکومت گلگت بلتستان کے ذمہ 5 ارب 72 کروڑ روپے سے زیادہ کے واجبات ہیں، پاسکو کے ذمہ 5 ارب 58 کروڑ روپے سے زیادہ کے واجبات ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونے کی قمیت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
اسرائیلی نگرانی میں پاک فوج غزہ بھیجنے کا بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب، وزارتِ اطلاعات کی تردید
دفاع وطن کیلئے پرعزم، کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version