Advertisement

مانچسٹر ائیرپورٹ پر پاکستانی نژاد خاندان پر تشدد کرنے والا اہلکار معطل

مانچسٹر ائیرپورٹ

مانچسٹر ائیرپورٹ پر پاکستانی نژاد خاندان پر تشدد کرنے والا اہلکار معطل

مانچسٹر ائیرپورٹ پر پاکستانی  نژاد خاندان پر تشددکرنے والے اہلکار  کو معطل کردیا گیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق  گریٹرمانچسٹرپولیس نےمانچسٹرائیرپورٹ پرپاکستانی  نژادفیملی پرتشدد کا نوٹس لیتے ہوئے  تشدد کرنے والے ایک  اہلکارکومعطل کردیا۔

برطانوی پولیس اہلکاروں نےاہلخانہ کےسامنے2نوجوانوں کومارا۔زمین پر گرےنوجوان کوپولیس والےلاتیں مارتےرہے،ماں بچاتی رہی۔

رکن پارلیمنٹ افضل خان  نے پولیس چیف سےفوری انکوائری کامطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پولیس آفیسرکی جانب سےپرتشدد رویے پر تشویش ہے۔

افضل خان نے کہا کہ  تشددکرنےوالے پولیس اہلکاروں کی انکوائری کرائی جائے۔ پولیس والوں نےنوجوان کی والدہ پربھی تشددکیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میکسیکو میں خوفناک ٹریفک حادثہ، تین گاڑیوں کی ٹکر سے 15 افراد کی ہلاکت
اسرائیل عالمی امن کیلیے مسلسل خطرہ ، جنگی جرائم پر جواب دہ ٹھہرایا جائے ، اسحاق ڈار
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version