Advertisement

ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی پلیئرر رینکنگ جاری، بابر اور شاہین شامل

ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی پلیئرر رینکنگ جاری، بابر اور شاہین شامل

ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی پلیئرر رینکنگ جاری، بابر اور شاہین شامل

آئی سی سی نے ٹیسٹ اورٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے ٹیسٹ اورٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کی گئی ہے جب کہ ٹیسٹ رینکنگ میں انگلینڈ کے کھلاڑیوں نے ترقی کی ہے۔

حال ہی میں ریٹائر ہونے والے انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے کیرئیرکا اختتام آٹھویں پوزیشن پرکیا۔

بیٹرز رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے کین ولیسمن کا پہلا نمبرہے۔ پاکستان کے بابراعظم بدستور تیسری پوزیشن پربراجمان ہیں۔

بولرزمیں آسٹریلیا کے جوش ہیزل ووڈ سرفہرست، پاکستان کے شاہین آفریدی نویں نمبر پر موجود ہیں۔

Advertisement

ٹی ٹوئنٹی بیٹرز رینکنگ میں پاکستانی کپتان بابراعظم کا چوتھا اورمحمد رضوان کا پانچواں نمبرہے جب کہ شاہین شاہ آفریدی تین درجے ترقی کے بعد چودہویں نمبر پر آگئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version