Advertisement

بارشوں کو نہ روکا جاسکتا ہے نہ کم کیا جا سکتا ہے، عظمٰی بخاری

وزیراطلاعات پنجاب

وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا اسد قیصر کے بیان پر ردعمل سامنے آ گیا

عظمٰی بخاری کا کہنا ہے کہ بارشوں کونہ روکا جاسکتا ہے نہ کم کیا جا سکتا ہے، تیزبارشوں کی پہلے سے پیشگوئی ہوئی تھی۔

پنجاب کی وزیراطلاعات عظمٰی بخاری نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ متعددعلاقوں سے بارش کے پانی کی بروقت نکاسی ہوئی، لاہورمیں شدید بارشوں سے مشکلات کاسامنا کرنا پڑا، لاہورمیں شدید بارشوں سے مشکلات کاسامنارہا۔

وزیراطلاعات پنجاب نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب صورتحال کوخود مانیٹرکررہی ہیں، انتظامیہ کواحکامات تھے کہ جلد پانی کی نکاسی مکمل کی جائے، بارشوں کونہ روکا جاسکتا ہے نہ کم کیاجاسکتاہے، تیزبارشوں کی پہلے سے پیشگوئی ہوئی تھی۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ سروسزاسپتال کوبارش کی وجہ سے زیادہ ہائی لائٹ کیا گیا، کیمرے کی آنکھ سے جھوٹ نہیں بولا جا سکتا،  لاہورمیں بارشوں کا 44 سالہ ریکارڈ ٹوٹا ہے، عوام کی تکالیف میں کمی حکومت کی ذمےداری ہے۔

وزیراطلاعات پنجاب نے کہا کہ عوام کی تکالیف میں کمی کیلئے اقدامات حکومت کی ذمہ داری ہے، بارشوں کے پیش نظروزیراعلیٰ نے تمام اداروں کوالرٹ رکھا ہے، لاہورمیں بارش کا 44 سالہ ریکارڈ ٹوٹا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شہر قائد میں راتیں خنک، دن بدستور گرم
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
27 ویں آئینی ترمیم: وزیراعظم شہباز شریف اتحادی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے
کنٹرول لائن کے دونوں اطرف کشمیری عوام آج یوم شہداء جموں منارہے ہیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version