Advertisement

بکریاں کھیت میں کیوں چھوڑیں؛ بااثر زمیندار نے سات سالہ بچے کو قتل کردیا

بکریاں کھیت میں کیوں چھوڑیں؛ بااثر زمیندار نے سات سالہ بچے کو قتل کردیا

بکریاں کھیت میں کیوں چھوڑیں؛ بااثر زمیندار نے سات سالہ بچے کو قتل کردیا

حیدرآباد میں ایک بااثر زمیندار نے ظلم کی انتہا کرتے ہوئے سات سالہ بچے کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

ذرائع کے مطابق سندھ کے شہر حیدر آباد میں ایک بااثر ظالم زمیندار نے 7 سالہ بچے طاہر ولد منو ملاح کو بکریاں کھیتوں میں داخل کرنے پر منع کیا تھا۔

ذراٸع کا کہنا ہے کہ بچے کے والدین اور مذکورہ افراد میں جھگڑے کے بعد فائرنگ کے نتیجے میں بچہ جاں بحق ہوا۔

ورثاء کا لاش سمیت حیدرآباد بدین روڈ پر دھرنا جاری ہے، مظاہرین کی جانب سے ملزم کی گرفتاری کا مطالبہ اور شدید نعرے بازی کی جارہی ہے جب کہ بدین روڈ پر احتجاج کے باعث ٹریفک معطل ہوگیا ہے۔

ایس ایچ او سیری ارسلان چنا کا کہنا ہے کہ قتل کے واقعے کی تفتیش کررہے ہیں، بچے کے قتل میں ملوث افراد کو جلد گرفتار کرلیں گے۔

Advertisement

بول نیوز کے نمائئدے کے ساتھ بچے کی دادی نے بات کرتے ہوئے کہا کہ میرا بیٹا کھیل رہا تھا اور کھیلتے ہوئے ہی بچے کو گولی ماری۔

بچے کی دادی نے بتایا کہ بچہ کھیت پر نہیں گیا تھا بلکہ ایک طرف کھیل رہا تھا، پھر کیوں بے گناہ بچے کو گولی ماری، ہم غریبوں پر ظلم کیا جارہا ہے۔ زمیندار نے گولی ماری اور بھاگ گیا جب کہ ہماری کسی سے کوئی دشمنی نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب نے ابراہم اکارڈ میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کردی، ٹرمپ کا دعویٰ
دوحہ مذاکرات : افغان طالبان کی درخواست پر عارضی جنگ بندی میں توسیع
انتشار نہیں امن و استحکام، عوام نے فیصلہ سنا دیا، شرپسندوں کی ہڑتال مکمل ناکام
پاکستان حق دفاع محفوظ رکھتا ہے،اس کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس؛ غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو فوری واپس بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version