Advertisement

بجلی کا ٹیرف کم کرکے دکھائیں گے، وفاقی وزیر بجلی

بجلی کا ٹیرف کم کرکے دکھائیں گے، وفاقی وزیر بجلی

بجلی کا ٹیرف کم کرکے دکھائیں گے، وفاقی وزیر بجلی

اسلام آؓباد: وفاقی وزیر بجلی اویس لغاری کہتے ہیں کہ بجلی کا ٹیرف کم کرکے دکھائیں گے۔

وفاقی وزیر بجلی اویس لغاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لئے کام کررہے ہیں اور یہ نواز شریف کے منشور کا حصہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ بجلی کا ٹیرف کم کرکے دکھائیں گے، ایم کیو ایم کو مکمل بریفنگ دی گئی ہے، تمام آئی پی پیز کا جائزہ لے رہے ہیں، کتنے ریٹائر کیے جائیں اس کا فیصلہ جلد ہوجائے گا۔

اویس لغاری کا کہنا تھا کہ گوہر اعجاز کی بات کسی کو سمجھ نہیں آنی، پیک لوڈ صرف 85 گھنٹے کے لئے ہوتا ہے اور اس پیک لوڈ کے باعث 49 ارب روپے کی کیپیسٹی پیمنٹس کرنا پڑتی ہیں۔

وفاقی وزیر بجلی کہتے ہیں کہ کیپیسٹی پیمنٹس کا مسئلہ گوہر اعجاز نہیں سمجھا سکے، 2018 کے بعد روپے کی قیمت گرنا اور شرح سود میں اضافہ کیپیسٹی پیمنٹس کی وجہ ہے۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ اگر یوں نہ ہوتا تو کیپیسٹی پیمنٹس 8 روپے تک کم ہوتیں، چین کے ساتھ اچھی انڈر اسٹینڈنگ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version