Advertisement

پوائنٹ اسکورنگ کرنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے، مصطفٰی کمال

ایم کیو ایم پاکستان

پوائنٹ اسکورنگ کرنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے، مصطفٰی کمال

مصطفٰی کمال نے کہا ہے کہ پوائنٹ اسکورنگ کرنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے، آئی ایم ایف کی تلوارہمارے سرپرہے۔

اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفٰی کمال نے کہا ہے کہ بجلی کے مسئلے پرہم نے کسی پرالزام نہیں لگایا، ہمارے ملک میں بہت سارے مسائل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں؛ آئی پی پیز کے معاملے پر آواز اٹھانے پر ایم کیو ایم کا شکر گزار ہوں

مصطفیٰ کمال نے کہا کہ حکومت کے تمام اچھے اقدامات میں ساتھ ہیں، آئی پی پیزملک کی معیشت کےلیے زخم ہے، وزیراعظم کے سامنے ہم نےاپنا مؤقف پیش کیا۔

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما نے کہا کہ امید ہےعوام کوریلیف ملنے جا رہا ہے، تجاویزاورمشورے حکومت کو دیتے رہیں گے، آئی ایم ایف کی تلوارہمارے سرپرہے۔

Advertisement

مصطفیٰ کمال نے مزید کہا کہ چیلنجزکوسامنے رکھ کرعوام کوریلیف دیا جاسکتا ہے، پوائنٹ اسکورنگ کرنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شہریوں کے تحفظ کیلئے سرحد پار دہشتگردوں کیخلاف اقدامات کرتے رہیں گے ، خواجہ آصف
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version