Advertisement

ممکنہ تیز بارشیں؛ کراچی کے ضلع وسطی میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے

تعلیمی ادارے

ممکنہ تیز بارشیں؛ کراچی کے ضلع وسطی میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے

ممکنہ تیز بارشیں؛ کراچی کے ضلع وسطی میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

کراچی میں کل ضلع وسطی کے تمام نجی وسرکاری تعلیمی ادارے بندرہیں گے۔ کراچی کے دیگراضلاع کے ڈپٹی کمشنرزچھٹی سے متعلق فی الحال فیصلہ نہ کرسکے۔

حیدرآباد میں بارش کی پیشگوئی کے باعث جمعرات کو اسکولزمیں چھٹی کا اعلان کردیا ہے۔ ڈپٹی کمشنرنے بچوں کی حفاظت کے تحت چھٹی کا اعلان کیا۔

ڈپٹی کمشنرمٹیاری اور ڈی سی میرپورخاص نے بھی کل ضلع بھرمیں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ تیزبارشوں کے پیش نظر کل تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

ہنگامی صورتحال میں اسکولزکی تعطیل کافیصلہ ضلعی انتظامیہ کریگی، اس سلسلے میں محکمہ تعلیم سندھ نے ممکنہ سیلاب کے اقدامات کے پیش نظرضلعی انتظامیہ کوخط لکھ دیا ہے۔

Advertisement

خط کے متن کے مطابق ڈی سیزسیلابی صورتحال میں محکمہ تعلیم کےضلعی دفترکےساتھ رابطےمیں رہیں۔ ڈی سیزضلعی تعلیمی دفترکےساتھ مشاورت کےبعدتعطیل کافیصلہ کرسکتےہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
لاہور ہائیکورٹ میں "خصوصی پیشی" چوہا بھی انصاف لینے پہنچ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version