Advertisement

وزیراعظم کا بنگلا دیش کے چیف ایڈوائزر کو خط

وزیراعظم شہبازشریف نے بنگلا دیش کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس کو خط لکھ دیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے  بنگلا دیش میں حالیہ سیلابی صورتحال پر پاکستان کی جانب سے مدد کی پیشکش کی۔

خط میں بنگلا دیش میں حالیہ تباہ کن سیلابی صورتحال پر وزیر اعظم نے افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ پاکستانی قوم کی ہمدردیاں بنگلا دیشی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں۔

وزیر اعظم نے لکھا کہ مشکل وقت میں بنگلا دیش اور شہریوں کے ساتھ کھڑےہیں، بنگلا دیشی عوام مشکلات میں اپنے حوصلے اور ہمت کیلئے جانے جاتے ہیں۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے خط میں مزید لکھا کہ پُر امید ہوں کہ بنگلا دیش آپکی قیادت میں مشکل وقت سے جلد نکل آئے گا، پاکستان اس مشکل وقت میں ہر طرح سے بنگلا دیش کی مدد کیلئے تیار ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
27 ویں آئینی ترمیم: وزیراعظم شہباز شریف اتحادی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے
کنٹرول لائن کے دونوں اطرف کشمیری عوام آج یوم شہداء جموں منارہے ہیں
صدرمملکت اور وزیراعظم کایوم شہدائے جموں پر خصوصی پیغام
Next Article
Exit mobile version