Advertisement

فیض حمید کیخلاف سپریم کورٹ کے احکامات کیا تھے؟ بول نیوز تفصیلات سامنے لے آیا

فیض حمید

فیض حمید کیخلاف سپریم کورٹ کے احکامات کیا تھے؟ بول نیوز تفصیلات سامنے لے آیا

فیض حمید کےخلاف سپریم کورٹ کے احکامات کیا تھے؟ بول نیوزتفصیلات سامنے لے آیا۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے ٹاپ سٹی کے مالک کنورمعیزکی درخواست پر8 نومبر2023 کوسماعت کی۔

حکم نامے میں کہا گیا کہ نجی سوسائٹی ٹاپ سٹی کےمالک نے فیض حمید پر7 الزامات عائد کیے، درخواست گزار کے مطابق فیض حمید نے گھرپرچھاپہ پڑوایا۔

سپریم کورٹ کے حکم نامے کے مطابق درخواست گزارکے مطابق انہیں اوراہلخانہ کوحراست میں رکھا گیا، درخواست گزارکے مطابق انہیں انکی جائیدادوں سےبھی محروم کیاگیا، درخواست گزارکے مطابق ٹاپ سٹی کی منتقلی کیلئےبھی دباؤ ڈالا گیا۔

حکم نامہ کے مطابق ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے مطابق درخواست گزاروزارت دفاع سے رجوع کرسکتے ہیں۔ درخواست گزارکی جانب سےعائد الزامات سنگین نوعیت کے ہیں، الزامات درست ثابت ہوئے تو یہ ملک کیلئے بدنامی کا باعث ہونگے۔

Advertisement

عدالتی حکم نامے میں کہا گیا کہ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے یقین دہانی کرائی ہے، وزارت دفاع کودرخواست آئی تو سنجیدگی سے جائزہ لیا جائے گا، وزارت دفاع کودرخواست دی گئی توقانون کے مطابق جائزہ لیاجائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version