Advertisement

عراقی سیکریٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل احمد داؤد سلمان کی جی ایچ کیو آمد

ترجمان پاک فوج

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو 6 سال مکمل، عسکری قیادت کا مسلح افواج کو خراج تحسین

عراق کے سیکریٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل احمد داؤد سلمان نے راولپنڈی میں جی ایچ کیو کا دورہ کیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق عراق کے سیکریٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل احمد داؤد سلمان نے جی ایچ کیو میں جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات کی۔

جنرل ساحر شمشاد مرزا اور عراقی سیکرٹری دفاع کا باہمی دلچسپی کے امور بشمول ابھرتی ہوئی سلامتی کی صورتحال اور دو طرفہ سلامتی و دفاعی تعلقات میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

عراقی سیکرٹری دفاع نے پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ وارانہ رانہ مہارت کو سراہا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق عراقی سیکرٹری دفاع نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی قوم اور  مسلح افواج کی قربانیوں کو بھی سراہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
حکومت کے معاشی استحکام کے واضح ثبوت سامنے آگئے، وزیر خزانہ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
’ن لیگ نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی سے حمایت مانگ لی‘
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
Advertisement
Next Article
Exit mobile version