Advertisement

وبائی مرض منکی پاکس کے پھیلاؤ کا خطرہ، این سی او سی کا اہم اجلاس ختم

عالمی سطح پر وبائی مرض منکی پاکس کے پھیلاؤ کے خطرہ کے پیش نظر این سی او سی کا ہونے والا اہم اجلاس ختم ہو گیا۔

منکی پاکس کے پھیلاؤ کے خطرے کے حوالے سے منعقدہ این سی او سی کے اہم اجلاس کی ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر شبانہ سلیم  نے صدارت کی۔

اجلاس میں صوبائی ڈی جیز اور این آئی ایچ حکام بھی شریک ہوئے۔

اجلاس میں ہوائی اڈوں پر نگرانی بڑھانے کیلئے بارڈ رہیلتھ سروسز کو مزید بہتر اور سخت بنانے کی ہدایات کی گئی۔

ذرائع کے مطابق ملک کے تمام صوبے منکی پاکس کی سہولیات کے حوالے سے اسپتالوں کو نامزد کریں گے۔

Advertisement

این سی او سی کے اجلاس میں منکی پاکس کے پھیلاؤ کے پیش نظر حکمت عملی وضع کرنے پر بھی زور دیا گیا۔

واضح رہے کہ منکی پاکس کا پہلا مریض کراچی کے ایک اسپتال میں زیر علاج ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
منی لانڈرنگ : ملک ریاض اور انکے بیٹے کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع
کیا اسٹیڈیم خالی رہے گا ؟ پاک بھارت ٹاکرے کیخلاف بھارت میں وبال کھڑا ہو گیا
وزیر اعظم نے سیلاب زدہ علاقوں میں بجلی بلز کی وصولی سے روک دیا
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version