Advertisement

امریکہ کا مشرق وسطیٰ میں مزید فائٹر جیٹ اور بحری جنگی جہاز بھیجنے کا فیصلہ

امریکہ

امریکہ کا مشرق وسطیٰ میں مزید فائٹر جیٹ اور بحری جنگی جہاز بھیجنے کا فیصلہ

امریکہ نے مشرق وسطیٰ میں مزید فائٹر جیٹ اور بحری جنگی جہاز بھیجنے کا  فیصلہ کرلیا۔

پینٹاگون کے مطابق  امریکی فوج نے زمینی میزائل سسٹمز میں بھی اضافہ کر دیا ہے اور لڑاکا جیٹ طیاروں کا اسکواڈرن بھی مشرق وسطیٰ بھیجیں گے۔

امریکہ مشرق وسطیٰ میں مزید فائٹر جیٹ اور بحری جنگی جہاز تعینات کرے گا۔

یہ اقدام ایران، حماس اور حزب اللہ  کی جانب سے خطرے کے پیش نظر دفاعی اقدامات  کے طور پر کیے جا رہے ہیں۔

امریکی وزیر دفاع نے مزید بحری کروزر اور تباہ کن جہاز مشرق وسطیٰ بھیجنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ بحری کروزر اور تباہ کن جہاز بیلسٹک میزائل مار گرانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

Advertisement

امریکی وزیر دفاع نے مشرق وسطیٰ میں امریکی دفاعی پوزیشن میں تبدیلی کا  بھی حکم دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صدر زرداری کی چین میں لی شو لی سے ملاقات، پاک-چین تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد منظور
چارلی کرک کا ملزم گرفتار، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
چارلی کرک کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، قاتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
بغاوت کیس میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version