Advertisement

سی پیک کے اہم ترین پراجیکٹ سکی کناری میں قوم کے لیے بڑی خوشخبری

سی پیک سکی کناری

سی پیک کے اہم ترین پراجیکٹ سکی کناری میں قوم کے لیے بڑی خوشخبری

سی پیک کے اہم ترین پراجیکٹ سکی کناری میں قوم کے لیے بڑی خوشخبری، اعلامیے کے مطابق سکی کناری ہائیڈرو پاوراسٹیشن کے پہلے یونٹ نے بجلی کی پیداوارشروع کردی۔

چائناانرجی اوورسیزانویسٹمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے چیئرمین ژیونگ فی نے بیان جاری کیا۔ سکی کناری منصوبے پر چائنا انرجی اوورسیزانویسٹمنٹ کمپنی نےسرمایہ کاری کی ہے۔ ؎

اعلامیے کے مطابق سکی کناری منصوبہ 884 میگاواٹ بجلی کی پیداواری صلاحیت کا حامل ہے، سکی کناری پراجیکٹ پر4 امپلس ٹربائن یونٹس لگائی گئی ہیں۔

اعلامیہ میں بتایا گیا کہ ابتدا میں 221 میگاواٹ بجلی کی ٹرانسمیشن لائن سے منسلک کیا گیا ہے، سکی کناری منصوبہ اپنے آخری مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔

چائناانرجی کے مطابق تکمیل کے بعد سکی کناری سالانہ 3.212 بلین کلوواٹ پرآوورتک بجلی پیداکریگا، سکی کناری پاکستان میں 10 لاکھ سے زیادہ گھرانوں کوسستی بجلی فراہم کرے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
کراچی، ٹائروں کے گودام میں خوفناک آتشزدگی، 19 گھنٹوں سے ریسکیو آپریشن جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version