انجینئرنگ کونسل کے انتخابات میں ووٹنگ کا وقت ختم

ملک بھر میں انجینئرنگ کونسل کے انتخابات میں ووٹنگ کا وقت ختم ہو گیا ہے۔
ووٹنگ کا عمل مکملپا ہوتے ہی پولنگ عملے نے بیلیٹ باکس کو سیل کر دیا، پاکستان انجینئرنگ کونسل انتخابات کیلئے ملک بھر میں 155 پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے تھے۔
نادرا کا بائیو میٹرک سسٹم بیٹھنے کی وجہ سے پولنگ ساڑھے 3 گھنٹے سے زائد تعطل کا شکار رہی، الیکشن کمیٹی نے ووٹرز کی سہولت کیلئے پولنگ کا وقت ساڑھے 4 گھنٹے بڑھایا۔
انجینئرنگ کونسل کے چیئرمین، سینئر وائس چیئرمین، چاروں وائس چیئرمینز کیلئے پولنگ ہوئی، جبکہ پاکستان انجینئرنگ کونسل کے 40 ممبران گورننگ باڈی کیلئے بھی پولنگ ہوئی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement