Advertisement

میجر طفیل محمد شہید نشان حیدر کا 66 واں یوم شہادت

آج میجر طفیل محمد شہید نشان حیدر کا 66 واں یوم شہادت منایا جا رہا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق افواج پاکستان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے میجر طفیل محمد شہید نشان حیدر کو خراج عقیدت پیش کیا۔

تینوں مسلح افواج کے سربراہوں نے نشان حیدرمیجرطفیل محمد شہید کو خراج عقیدت پیش کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق میجرطفیل محمد شہید نشان حیدر پانے والے دوسری شخصیت ہیں۔میجر محمد طفیل شہید نے 1958 میں لکشمی پور سیکٹر پر لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا

آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ میجر طفیل محمد شہید نے غیر متزلزل عزم کا مظاہرہ کرتے ہوئے بہادری کی مثال قائم کی۔

Advertisement

میجر طفیل محمد شہید کا یوم شہادت افواج پاکستان کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔

آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ بہادر سپوتوں کو ہمیشہ عزت واحترام کی نگاہ سے دیکھیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حیدرآباد جیسے سندھ کے بڑے شہر میں اعلی تعلیم کی سہولیات میسر نہیں ، مصطفیٰ کمال
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعدہی پختونخوا کابینہ تشکیل پائے گی، مزمل اسلم
بھارتی سازشیں دھری رہ گئیں ، افغانستان سے معاہدہ پاکستان کی بڑی کامیابی
گندم کی فی من قیمت 3500 روپے مقرر، حکومت نے قومی گندم پالیسی کی منظوری دیدی
جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version