Advertisement

منکی پاکس وائرس کا خدشہ، کراچی ایئر پورٹس پراسکریننگ کے انتظامات

منکی پاکس

منکی پاکس وائرس کا خدشہ، کراچی ایئر پورٹس پراسکریننگ کے انتظامات

منکی پاکس کے خدشات کے پیشِ نظرکراچی ایئر پورٹس پراسکریننگ کے انتظامات کر لیے گئے۔

ترجمان پی اےاے کے مطابق ڈی جی ہیلتھ سندھ، ڈائریکٹرایئرپورٹ ہیلتھ سروسزنے جناح انٹرنیشنل کا دورہ کیا۔ اعلیٰ حکام نے جناح انٹرنیشنل میں انتظامات پراظہاراطمینان کیا۔

ترجمان پی اےاے نے بتایا کہ انتظامیہ این سی اوسی کی ہدایات پرعملدرآمد کویقینی بنارہی ہے، پاکستان آنے والے تمام مسافروں کی اسکریننگ جاری ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ مشتبہ مسافروں کیلئے بارڈرہیلتھ سروسزکا آئیسولیشن روم قائم ہے، آئیسولیشن روم میں ٹریول ہسٹری اورعلامات کا جائزہ لیا جاتا ہے۔

پی اے اے کے ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ علامات کی صورت میں سیمپل پی سی آرٹیسٹ کیلئے بھجوایا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version