Advertisement

گوادر میں زندگی معمول پر آنا شروع

گوادر میں زندگی معمول پر آنا شروع

گوادر میں زندگی معمول پر آنا شروع

گوادر کے باشعور عوام کے تعاون، سکیورٹی فورسز کی کاؤشوں اور حکومتی اقدامات سے شہر کی صورتحال بہتری کی جانب گامزن ہے۔

گوادر شہر کی تمام دکانیں، بینک اور پٹرول پمپ سمیت تجارتی مراکز کھل چکے ہیں جب کہ کاروباری سرگرمیاں بھی بحال ہوگئی ہیں۔

تمام شاہراہوں پر ٹریفک بحال ہوچکی ہے اور کاروباری زندگی رواں دواں ہے۔ مقامی مچھیروں کے مطابق روزگار بھی بحال ہوچکا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ ہم لوگ اب اپنی دوکانیں اور مارکیٹیں کھول سکتے ہیں کیونکہ حالات پر قابو پا لیا گیا ہے۔

گوادر کے ساتھ ساتھ تربت، نوشکی اور پنجگور میں بھی معمولات زندگی بحال ہوگئے ہیں جب کہ تمام شاہراہوں پر ٹریفک بحال ہوچکی ہے۔

Advertisement

چند مقامات پر علامتی طور پر ماہ رنگ بلوچ کے حامی ابھی بیٹھے ہوئے ہیں جن سے معاملات زندگی پر کوئی اثر نہیں پڑرہا۔

بلوچستان کی غیور عوام نے ترقی مخالف عناصر اور شرپسندوں کا بیانیہ مسترد کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version