یورپی سیفٹی ایجنسی ایشیاء پیسفک کا کراچی ایئرپورٹ کا دورہ

یورپی سیفٹی ایجنسی ایشیاء پیسفک نے کراچی ایئرپورٹ کا دورہ کیا۔
یورپی وفد نے ایریا کنٹرول سینٹر اور کنٹرول ٹاور کا دورہ کیا، وفد کو ڈائریکٹر آپریشن اور ڈائریکٹر ریگولیٹری نے بریفنگ دی۔
وفد کو ایئر اتھارٹی کے مختلف شعبے، ریڈار ایریا اور فضاء میں طیاروں کی رہنمائی کے حوالے سے بھی بریف کیا گیا،
لینڈنگ و ٹیک آف کے ساتھ بحفاظت منزل تک پہنچانے میں ایئر ٹریفک کنٹرولر کے کلیدی کردار کے بارے میں بھی بریفنگ دی گئی۔
یورپی سیفٹی ایجنسی ایشیاء پیسفک کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ طیاروں کو ایئر اسپیس میں ایک دوسرے سے محفوظ فاصلوں پر رکھنا بھی اے ٹی سی کے فرائض میں شامل ہے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

