Advertisement

وسیم اکرم نے پی سی بی کے دو عہدوں کی پیشکش ٹھکرا دی

پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم نے پی سی بی کی جانب سے دو عہدوں کی پیشکش کو ٹھکرا دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کو چیئرمین پی سی بی کا مشیر یا چیف ایگزیکٹو آفیسر بننے کی پیشکش کی گئی تھی، مگر انہوں نے دونوں عہدوں کی پیشکش کو ٹھکرا دیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وسیم اکرم نے اپنی کل وقتی ملازمت اور دیگر مصروفیات کے سبب عہدے قبول کرنے سے انکار کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وقار یونس کی تقرری وسیم اکرم کے انکار کے بعد کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کے پاس وفاقی وزارت داخلہ کا بھی قلمدان ہے، اور انہیں وزارت کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
دوسرا ٹی 20، پاکستان کی سیریز میں شاندار واپسی، پروٹیز کو 9 وکٹوں سے شکست
پاک فوج کی زیرِ اہتمام شمالی وزیرستان میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد
ایشین یوتھ گیمز والی بال فائنل، ایران نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version