Advertisement

بنگلادیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن پر ڈھاکا میں قتل کا مقدمہ درج

بنگلا دیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن پر ڈھاکا میں قتل کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

شکیب الحسن اس پاکستان میں موجود ہیں اور وہ راولپنڈی میں بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیم کا حصہ جو پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کے خلاف میچ کھیل رہی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ انتخابات میں عوامی لیگ کے ٹکٹ پر رکن پارلیمنٹ منظور ہوئے تھے، ان پر ڈھاکا میں گارمنٹ فیکٹری کے ایک ملازم کو قتل کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

روبیل نامی مقتول کے والد رفیق الاسلام نے آج ڈھاکا کے مقامی تھانے میں ان کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی ، اس مقدمے میں ان کے علاقہ سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد سمیت 154 افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔

ایف آئی آر میں بتایا گیا ہے کہ 5 اگست کو روبیل ایک احتجاج میں شریک تھا، جس پر فائرنگ سے روبیل زندگی کی بازی ہار گیا تھا۔

Advertisement

آل راؤنڈر شکیب الحسن اس پاکستان میں بنگلہ دیشی ٹیم کا حصہ ہیں، وہ شیخ حسینہ واجد کی برطرفی کے بعد سے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ امریکہ میں مقیم ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version