Advertisement

امیر جماعت اسلامی اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے قطر پہنچ گئے

امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے قطر پہنچ گئے

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے نماز جنازہ میں شرکت  کے لیے قطر پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق حافظ نعیم الرحمان کی غیر موجودگی میں لیاقت بلوچ کو قائم مقام امیر جماعت اسلامی مقرر کر دیا گیا ہے۔

قائم مقام امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان قطر تشریف لے گئے ہیں۔ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد صیہونی قوتوں کو ایک مضبوط پیغام جانا چاہئیے۔

انہوں نے کہا کہ اسماعیل ہنیہ کو اسرائیلیوں نے ٹارگٹ کر کے شہید کیا۔

لیاقت بلوچ نے کہا کہ آج دھرنا دوسرے ہفتے میں داخل ہو گیا ہے، دھرنے کے شرکاء پرجوش ہیں۔   تمام طبقات کے لوگ دھرنے میں شامل ہیں جبکہ خواتین گھروں میں دعائیں کر رہی ہیں کہ دھرنے کے نتیجے میں عوام کو ریلیف ملے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version